Welcome

Welcome to official website of PRES

شمسی توانائی کے فروغ کے منصوبے کا آغاز

ملتان (نیوز رپورٹر) ملک میں توانائی (بجلی، ڈیزل اور گیس) کے حالیہ بحران کے خاتمہ کےلئے حکومت پنجاب کے تعاون سے شمسی توانائی کے فروغ کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ پاک چائنہ تعاون سے ایک اعشاریہ پانچ ملین روپے کی لاگت سے پنجاب کاٹن ریسرچ اسٹیشن ملتان میں سولر پلیٹس، سولر انرجی پمپ اور پانی ذخیرہ کرنے والا تالاب پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔ اس سولر پمپ کے ذریعے ۵ ایکڑ کی آبپاشی کی ضروریات باآسانی پوری ہو سکیں گی۔ پاکستان میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے متعدد مواقع موجود ہیں۔

Comments are closed.